Shami Kabab Recipe in Urdu

Half a pound of meat. Half a cup of lentils. Salt Customization. Ginger garlic crushed spoon. Onions are two numbers medium size. Red cayenne pepper a tablespoon white under a tablespoon. One tablespoon of yogurt crushed two tablespoons of yogurt. A spoon of hot spiced crushed eggs to customize two tablespoons of oil.

Shami Kabab Cooking Method: Soak the lentils (soak for half an hour) In a pressure cooker, add the meat, garlic ginger paste and salt and cook till it is melted. Pour oil in a frying pan, when it is hot, finely chop it
Add sliced ​​onion, when the onion turns golden, add ginger garlic, red chilli powder, cilantro and coriander. Keep spoon stirring. Now add a little water to it and fry the spices well, then add the gram dal in it, pour two cups water and cover it till lightly pulsed and cover. When the lentils are melted, put the meat and yogurt in it and cover with a lid. When the water is dry, remove it from the stove. When the mixture is cool, put it on top and grind. Make the kebabs of the finished mixer. When all the kebabs are ready, put salt, eggs and hot spices in it, then place them in the refrigerator for ten minutes. Pour oil in the frying pan, stirring one by one in the kebab dalit and frying them. When golden on both sides, remove from frying pan. Serve the kebab with tomato ketchup.

Shami Kabab Recipe in Urdu
Shami Kabab Recipe in Urdu

Shami Kabab Recipe in Urdu

گوشت آدھا کلو. چنے کی دال آدھی پیالی۔ نمک حسب ضرورت۔ ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کاچمچ۔ پیاز دو عدد درمیانے سائز کی۔ سرخ لال مرچ ایک کھانے کا چمچ سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ. دهنیا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ دہی دو کھانے کے چمچ۔ گرم مسالہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ انڈے دو عدد تیل تلنے کیلئے حسب ضرورت۔

ترکیب: چنے کی دال کی دال کو بھگو دیں (آدها سے گهنٹے کیلئے بھگو دیں) پریشر کوکر میں گوشت، لہسن ادرک کا پیسٹ اور نمک ڈال کر اسے گلانے تک پکائیں۔ فرائنگ پین میں تیل ڈالیں، جب وہ گرم ہو جائے تو اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز ڈالیں، جب پیاز سنہری ہوجائے تو اس میں ادرک لہسن، سرخ مرچ پائوڈر، زیرہ اور دھنیا ڈال دیں۔ چمچ چلاتی جائیں۔ اب اس میں تھوڑا سا پانی شامل کریں اور اچھی طرح مسالا بھون لیں، پھر اس میں چنے کی دال ڈال دیں، دو کپ پانی ڈال کر اسے ہلکی آنچ میں دال گلنے تک ڈھکن ڈھک کر پکائیں۔ جب دال گل جائے تو اس میں گوشت اور دہی ڈال دیں اور ڈھکن ڈھک کر پکائیں۔ پانی خشک ہوجائے تو اسے چولہے سے اتار دیں۔ جب مکسچر ٹھنڈا ہو جائے تو چو پر میں ڈال کر پیس لیں۔ تیار مکسچر کے کباب بناتی جائیں۔ جب سب کباب تیار ہوجائیں تو اس میں نمک، انڈے اور گرم مسالہ ڈال دیں، پھر انہیں ریفریجریٹر میں دس منٹ کیلئے رکھ دیں۔ فرائنگ پین میں تیل ڈالیں، اس میں ایک ایک کرکے کباب دالتي جائیں اور انہیں فرائی کرتی جائیں۔ جب دونوں طرف سے سنہری ہوجائیں تو فرائنگ پین سے اتار لیں۔ ٹماٹو کیچپ کے ساتھ کباب کو سرو کریں۔

Related Posts

Comments