Seekh Boti Recipe in Urdu

Seekh Boti Recipe
Seekh Boti Recipe

Ingredients: Baked meat (Make one herd with thigh meat). Onion 12 tablespoons salt, pepper powder, half a teaspoon of black pepper powder.

Method: Make an inch of herbs, marinate them with salt and pepper. Marinate for at least one hour. Keep it in the refrigerator for refrigeration, if desired. Apply 6 herbs to the pan, put onion between them. Now add olive oil to the coals and bake them. When both sides are golden and cook well, take them out on a plate, serve with green sauce or ketchup.

Seekh Boti Recipe
Seekh Boti Recipe

SSeekh Boti Recipe in Urdu

اجزا: دنبے کا گوشت (ایک ران کا گوشت لے کر اس کی بوٹیاں بنوالیں). پیاز 12 عدد، نمک، حسب ضرورت، کالی مرچ پائوڈر آدھا چائے کا چمچ۔

ترکیب: دنبے کی ایک انچ کی بوٹیاں بنالیں، اب اسے نمک اور کالی مرچ لگا کر میرینیٹ کرلیں۔ کم سے کم ایک گھنٹے کیلئے ضرور میرینیٹ کریں۔ چاہیں تو میرینیشن کے لئے ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔ سیخ پر 6 بوٹیاں لگائیں، ان کے درمیان میں پیاز لگا دیں۔ اب اسے کوئلے پر زیتون کا تیل لگا کر سینک الیں. جب دونوں جانب سے سنہری ہوجائیں اور اچھی طرح پک جائیں تو پلیٹ میں نکال لیں، ہری چٹنی یا کیچپ کے ساتھ کریں۔

Related Posts

Comments