Reshmi Kabab Recipe in Urdu

Reshmi Kabab Recipe in Urdu
Reshmi Kabab Recipe in Urdu
  • Reshmi Kabab Ingredients:
  • Chicken or Beef, half kg.
  • Bread slice two numbers.
  • A pack of fresh cream.
  • One teaspoon of red chili powder white teaspoon one teaspoon.
  • One teaspoon of raw papaya paste.
  • Seek kebab masala, 2 tablespoons oil 2 tablespoons rye one meal spoon.
  • Country powder: One tablespoon of food.
  • Fry the basin, a tablespoon, bad cardamom 6 tbsp.
  • Salt, as per taste.
  • Green chillies, chop two.
  • Coriander half guddy.

Reshmi Kabab Cooking Method:

Put the slices and bread slices in a large bowl. Add the basin, cumin, black cardamom, black pepper and mustard powder to the grinder, now add this prepared spice to the price and put them in the pan. Run on the intersection until everything is aligned. Then take it out in the bowl. Now add sikh kebab masala powder, malik powder, salt, fresh cream, red chilli powder, green chillies, coriander and papaya paste, everything is good
Mix well. Put in the refrigerator for 20 minutes. Then take it out, apply it on the stairs in the style of Sikh kebab and bake on the coals. Reshmi kabab are ready.

Reshmi Kabab Recipe in Urdu
Reshmi Kabab Recipe in Urdu

Reshmi Kebab Recipe

اجزا

چکن یا بیف، آدها کلو۔ بریڈ سلائس دو عدد. فریش کریم ایک پیکٹ۔ سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ سرخ مرچ پائوڈر ایک چائے کا چمچ۔ کچے پپیتے کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ۔ سیخ کباب مسالا، 2کھانے کے چمچ تیل دو کھانے کے چمچ رائی ایک کھانے کا چمچ۔ ملک پائوڈر ایک کھانے کا چمچ۔ بیسن بھون لیں، ایک کھانے کا چمچ، بری الائچی 6 عدد. نمک، حسب ضرورت۔ ہری مرچیں، دو عدد چوپ کرلیں۔ ہرا دھنیا آدھی گٹھی، چوپ کرلیں۔

ترکیب

ایک بڑے پیالے میں قیمہ اور بریڈ سلائسز ڈالیں۔ بیسن، زیره، بری الائچی، کالی مرچ اور رائی کو گرائنڈر میں ڈال کر پیس لیں، اب اس تیار مسالے کو قیمہ میں شامل کرلیں اور انہیں چوپر میں ڈال دیں۔ چو پر اس وقت تک چلائیں جب تک سب چیزیں یکجان نہ ہو جائیں۔ پھر اسے پیالے میں نکال لیں۔ اب سیخ کباب مسالا پائوڈر، ملک پائوڈر، نمک، فریش کریم، سرخ مرچ پائوڈر، ہری مرچیں، دهنیا اور پپیتے کا پیسٹ ڈال دیں، سب چیزوں کو اچھی

طرح مکس کرلیں۔ 20منٹ کیلئے ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔ پھر اسے نکال لیں، سیخ کباب کے انداز میں اسے سیخوں پر لگائیں اور کوئلے پر سینک لیں، اگر چاہیں تو فرائنگ پین میں تیل ڈال کر شیلو فرائی کرلیں۔ ریشمی کباب تیار ہیں۔

Related Posts

Comments