Keema Noodles Recipe in Urdu

Keema Noodles Recipe in Urdu
Keema Noodles Recipe in Urdu

Preparation time 10 minutes, cooking time 55 minutes, 3 to 4 persons.

Ingredients: One packet of noodles, 3 grams of salt, black pepper 3 grams, 100 grams of barley, 100 grams of barbecue spice, egg custard, pastry 30 grams, butter 3 grams, 10 grams Shamla peppers, mayonnaise 15 grams, garlic cloves.

Cooking Method: Heat the oil in the frying pan, add the garlic to it and fry till golden, now add the barbecue spice and cumin, add a little water to it and cook the lid, half of it when ready. Put a packet of cups of water and noodles, when the noodles are cooked, allow the water to dry, now lay the butter paper in a tray, after it has cooled, add the prepared mixer and cut it with donuts cutter, then prepare. Put this paste in the pastry and give it your custom design, now put it in the freezer for a while. Preheat the oven to 180 degrees, put butter on the tray and place the donuts on it, butter on the oven, and then place the donuts to bake, removing them when they are golden.

Keema Noodles Recipe in Urdu
Keema Noodles Recipe in Urdu

Keema Noodles Recipe in Urdu

تیاری کا وقت 10منٹ، پکانے کا وقت 55منٹ، 3سے 4افرد کیلئے

۔اجزاء: نوڈلز ایک پیکٹ، سالٹ بٹر 3گرام، کالی مرچ 3گرام، قیمہ 100گرام، باربی کیو مسالہ ایک چائے کا چمچ، انڈه حسب ضرورت، پیسٹری 30گرام، مکهن 3گرام، 10گرام شملہ مرچ، مایونیز 15گرام، لہسن دو جوے چاپ کرلیں۔

ترکیب: فرائنگ پین میں تیل گرم کریں، اس میں لہسن ڈالیں اور سنہرا ہونے تک تل لیں، اب اس میں باربی کیو مسالا اور قیمہ ڈالیں، اس میں تھوڑا سا پانی ڈالیں اور ڈھکن ڈھک کر پکائیں، جب قیمہ تیار ہوجائے تو اس میں آدھا کپ پانی اور نوڈلز کا ایک پیکٹ ڈالیں، جب نوڈلز پک جائیں تو پانی کو خشک ہونے دیں، اب کسی ٹرے میں بٹر پیپر بچھا دیں، اس میں ٹھنڈا ہونے کے بعد تیار مکسچر ڈالیں اور اسے ڈونٹ کٹر کی مدد سے کٹ کرلیں، پھر تیار پیسٹری میں اس پیسٹ کو ڈال دیں اور اسے اپنی مرضی کا ڈیزائن دے دیں، اب اسے تھوری دیر کیلئے فریزر میں رکھ دیں۔ اوون کو 180ڈگری پر، پری بیٹ کرلیں، ٹرے پر مکھن لگائیں اور ڈونٹ کو اس پر ركھتی جائیں، اس کے او پر مکھن لگائیں اور پھر ڈونٹ کو بیک کرنے کیلئے رکھ دیں، جب وہ گولڈن ہوجائیں تو انہیں نکال لیں۔

Related Posts

Comments