Chocolate Chip Cookies Recipe in Urdu

Chocolate Chip Cookies in Urdu
Chocolate Chip Cookies in Urdu
  • Chocolate Chip Cookies Ingredients
  • Oil, 2 tablespoons,
  • yogurt 1 tablespoon,
  • milk 6 to 7 tablespoons,
  • vinegar, half teaspoon,
  • vanilla asans half teaspoon grinder | Preheat the dough, one cup,
  • sugar, 3 tablespoons,
  • chocolate chip, 2 tablespoons,
  • baking soda quarter teaspoon, salt a pinch

Chocolate Chip Cakes Baking Method:
Preheat the oven to 200 degrees for 10 minutes. In a bowl, add milk, yogurt, oil, vinegar and vanilla essence and mix. Add sugar in it and mix well till it is resolved, now add flour to it, sieve as well as baking soda, add salt and mix everything well, now add chocolate. Put chips, mix everything. This mixer will feel a bit greasy, it does not tickle like a biscuit. If it is too sticky, add some flour or flour and mix with your hands. If the mixture is too dry, add some milk and mix. Grease the baking tray with oil or butter, apply butter paper over it, then make a medium sized ball and pour this mixture on the butter paper. Bake them for 15 to 25 minutes. When golden, remove it. Let cool, store them in an airtight jar when cooled.

Chocolate Chip Cookies in Urdu
Chocolate Chip Cookies in Urdu

Chocolate Chip Cakes Recipe in Urdu

اجزاء۔

تیل، 2کھانے کے چمچ، دہی ایک کھانے کا چمچ، دوده 6سے 7 کھانے کے چمچ، سرکہ، آدھا چائے کا چمچ، ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچ چکی کا | آٹا، ایک کپ، چینی، 3کھانے کے چمچ، چاکلیٹ چپ، 2کھانے کے چمچ، بیکنگ سوڈا چوتھائی چائے کا چمچ، نمک ایک چٹکی.

ترکیب

اوون کو 10منٹ پہلے 200 ڈگری پر، پری ہیٹ کرلیں۔ ایک بائول میں دودھ، دہی، تیل، سرکہ اور ونیلا ایسنس ڈالیں اور مکس کرلیں۔ اس میں چینی ڈالیں اور اسے اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ وہ حل ہوجائے، اب اس میں چھان کر آٹا ڈالیں، ساتھ ہی بیکنگ سوڈا بھی چھان کر ڈالیں، نمک بھی ملائیں اور سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں، اب اس میں چاکلیٹ چپس ڈال دیں، سب چیزوں کو مکس کر لیں۔ یہ مکسچر تھوڑا چپکتا ہوا محسوس ہوگا، اسے بسکٹ کی طرح گوندھنا نہیں ہے۔ اگر زیاده چپک رہا ہو تو تھوڑا سا میده یا آٹا ڈال کر ہاتھوں سے مکس کر لیں۔ اگر مکسچر زیاده خشک ہو گیا ہو تو اس میں تھوڑا سا دودھ ڈال کر مکس کریں۔ بیکنگ ٹرے کو تیل یا مکهن سے گریس کرلیں، اس پر بٹر پیپر لگائیں، پھر درمیانے سائز کی بالز بناتے ہوئے اس مکسچر کو بٹر پیپر پر تھوڑے تھوڑے فاصلے سے ڈالتی جائیں۔ 15سے 25منٹ تک انہیں بیک کریں۔ جب سنہری ہوجائیں تو نکال لیں۔ ٹھنڈا ہونے دیں، جب ٹھنڈے ہوجائیں تو انہیں ائیر ٹائٹ جار میں محفوظ کر لیں۔

Related Posts

Comments