Chicken Wings Recipe in Urdu

Preparation time 20 minutes, cooking time 50 minutes, 2 persons.

Chicken Wings Ingredients

Ingredients: chicken wings 12 digits, separate it from joint. Veggie Table Oil A tablespoon, salt and pepper customization, Barbie Qiousse one quarter cup, Bang Ugarte one quarter cup, Chile paste one teaspoon, honey one quarter cup, garlic, one quarter cup, sesame one quarter cup ۔

Chicken Wings Recipe
Chicken Wings Recipe

Chicken Wings

Method to Make Chicken Wings: Wash the chicken wings thoroughly first and place it in a sieve so that its water drains, then add the bung yogurt, the remaining spices and custom salt and pepper, then mix it all thoroughly. Mix. Preheat the oven to 450 degrees, place the marinated chicken wings in the oven tray, bake for 10 to 12 minutes. Heat oil in a frying pan, add garlic to it, when it becomes brown, add chilli paste, then add chilli paste, honey, barbecue sauce to it. Mix everything well, now add the baked chicken wings and mix in it, when the sauce has thickened and the chicken is on the wings, close the stove. After a little cooking, take it out in the tray and sprinkle sesame on top, serve warm.

Chicken Wings Recipe in Urdu

تیاری کا وقت 20منٹ، پکانے کا وقت 50منٹ، 2 افراد کیلئے

۔اجزاء: چکن ونگز 12عدد، اسے جوائنٹ کے پاس سے علیحدہ کرلیں۔ ویجی ٹیبل آئل ایک کھانے کا چمچ، نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت، باربی کیو سوس ایک چوتھائی کپ، بنگ یوگرٹ ایک چوتھائی کپ، چلی پیسٹ ایک چائے کا چمچ، شہد ایک چوتھائی کپ، لہسن ایک جوا چاپ کرلیں، تل ایک چوتھائی کپ۔

ترکیب: چکن ونگز کو پہلے اچھی طرح دھو لیں اور اسے کسی چھلنی میں رکھا دیں تاکہ اس کا پانی نکل جائے، اس کے بعد اس میں بنگ یوگرٹ، باقی مسالے اور حسب ضرورت نمک اور کالی مرچ ڈالیں، پھر ان تمام چیزوں کو اچھی طرح ملائیں۔ اوون کو 450ڈگری پر، پری ہیٹ کرلیں، میرینٹ کی ہوئی چکن ونگز کو اوون کی ٹرے میں ڈالیں، اسے 10سے 12منٹ کیلئے بیک کریں۔ ایک فرائنگ پین میں تیل ڈال کر گرم کریں، اس میں لہسن ڈالیں، جب وہ برائون ہوجائے تو اس میں چلی پیسٹ ڈالیں، پھر اس میں چلی پیسٹ، شہد، باربی کیو سوس ڈالیں۔ سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں، اب اس میں بیک کئے ہوئے چکن ونگز ڈالیں اور مکس کریں، جب یہ سوس اچھی طرح گاڑها ہوجائے اور چکن ونگز پر لگ جائے تو چولہا بند کردیں۔ تھوری دیر پکانے کے بعد اسے ٹرے میں نکال لیں اور اس کے اوپر تل چھڑک دیں، گرماگرم سرو کریں۔

Related Posts

Comments